یمنی فوح، ترجمان، یحی سریع، ڈرون حملہ ، سعودی
تہران(ایکنا) بریگیڈیر«یحیی سریع» نے کہا ہے کہ «قاصف2» ڈرون کے زریعے سے سعودی پر حملہ کیا گیا جسمین «نجران ائیرپورٹ » اور «ملک خالد» ائیرپورٹ جو خمیس مشیط میں واقع ہے ٹارگٹ کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3507861 تاریخ اشاعت : 2020/07/04